-
الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
تیونس، عوامی احتجاج چوتھے روز میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
-
امریکہ میں تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے پر تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شورش اور ہنگاموں کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر پورے اس ملک میں سیکورٹی دستوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
سوڈان، ڈارفور میں قبائل کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵.ڈارفور میں قبائلی تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں
-
تیونس، سرکاری عمارتیں فوج کے حوالے
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵تیونس کے کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں اور عوامی تنصیبات پر بھاری تعداد میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔
-
واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کی اسکریننگ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایف بی آئی نے نیشنل گارڈ کے تمام اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے۔
-
برمنگھم میں لاک ڈاؤن مخالف احتجاج
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱لاک ڈاؤن مخالف احتجاج کے بعد برمنگھم میں گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
تیونس، دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵پولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں شریک دوسو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تقریبا روزانہ مقبوضہ فلسطین کے کسی نہ کسی گوشے میں عوام سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف نعرے بازی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔