-
ہزاره کان کنوں کے قتل عام کے خلاف کوئٹہ اور دیگر پاکستانی شہروں میں دهرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
سانحہ مچھ کے خلاف کراچی میں دھرنا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی دکانداروں پر ٹرمپ کے حامیوں کا خوف طاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے امریکی صدر ٹرمپ نے اچھے جنوری کو مظاہرے کی کال دی ہے اور اپنے حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسی کے پیش نظر دارالحکومت واشنگٹن کے دکانداروں نے انکے حامیوں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔
-
ہزارہ برادری کو مکمل اور یقینی سیکورٹی دلانے کا عمران خان کا وعدہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ اور سیکورٹی کا یقین دلانے کے لیے پر عزم ہے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں وسیع پیمانے پر دھرنے، ٹریفک جام
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹بلوچستان کے علاقےمچھ میں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع ہو گئے ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا دھرنا جاری ہے اور وہ کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ کے سوگواروں سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵شیعہ مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶سحر نیوزرپورٹ