-
پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ایمانویل میکرون کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف عوامی احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اب کسان رہنماؤں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی ریاست نیویارک میں مظاہرین پر کار چڑھا دی گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰نیویارک میں ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔
-
ترمیم نہیں منسوخی، ہندوستانی کسانوں کا دو ٹوک اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان کی کسان تنظیموں نے متنازعہ زرعی قوانین میں اصلاحات کی مرکزی حکومت کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
اسرائیل، مظاہروں نے بلوے کی شکل لے لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴گزشتہ کئی مہینوں سے خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتنیاہو کے خلاف فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت بڑھتی جا رہی ہے اور اب مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے یہ حقیقت بالکل عیاں ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی ملک گیرہڑتال
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸سحر نیوزرپورٹ