-
امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہرے
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ یہ سلسلہ حال فی الحال میں تھمنے والا نہیں ہے۔
-
شہری جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاٹل سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس نے دھاوا بولا اور آنسو گیس کے گولے اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ متعدد مظاہرین گرفتار بھی کر لئے گئے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی امیدواروں کے درمیان جیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین پر ووٹ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
دلٹوں اور خواتین کے خلاف مظالم کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
تم انقلاب کو نہیں روک سکتے، امریکی مظاہرین کا نعرہ: ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ واشنگٹن اور نیویارک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب بھی ہزاروں امریکیوں نے نیویارک شہر کی سڑکوں پر نکل کر تشدد، عدم مساوات اور نسل پرستی پر مبنی حکومت کی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے کہ ’’تم انقلاب کو نہیں روک سکتے‘‘۔ پولیس نے بعض پُر امن مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کراچی میں فرانسیسی گستاخ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰نبی کریم (ص) شانِ اقدس میں فرانسیسی حکام کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمگیر اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان پاکستانی عوام نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کراچی میں فرانسیسی صدرعمانوئل میکرون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج جاری ہے اور اس سلسلے یمنی عوام نے جنوبی یمن کے صوبے عدن کے شہر المعلا میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
صدارتی انتخابات کے موقع پر امریکہ میں پرتشدد واقعات اور بدامنی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲امریکہ میں صدارتی انتخابات کے موقع پر مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور بدامنی کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔