-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ہندوستان میں زراعت سے متعلق بلوں کے خلاف پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران ان ریاستوں میں ریل سروس بدستور تعطل کا شکار ہے۔
-
نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا دائرہ وسیع
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے منگل کی شب ایک بار پھر تل ابیب اور مقبوضہ قدس میں نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں اور ناکام پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
قرقیزستان میں پر تشدد مظاہرے، پارلیمنٹ ہاوس پر مظاہرین کا قبضہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴قرقیزستان میں عوام نے ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے شروع کر دئے ہیں۔
-
موساد کے سرغنہ کے دورہ بحرین کی مذمت
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲بحرینی سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے دورہ منامہ کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس میں احتجاج کا عجیب طریقہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷فرانس میں حکومت کی ناکامیوں اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف فرانس کے عوام نے پتیلی اور برتن لے کر مظاہرے کئے۔
-
تل ابیب میں پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف پر امن مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔