SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

    شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴

    امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی ہوا جس کے دوران امریکی پرچم کو آگ لگا دی گئی۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • پورٹ لینڈ، امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا مرکز

    پورٹ لینڈ، امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا مرکز

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    امریکہ کا شہر پورٹ لینڈ نسل پرستی اور نا انصافیوں کے خلاف مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے اور پچھلے ایک سو روز سے شہر میں تواتر کے ساتھ بڑے بڑے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ پولیس نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور کم سے کم پچاس مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • امریکہ میں پر امن مظاہرین کی سرکوبی و گرفتاری کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں پر امن مظاہرین کی سرکوبی و گرفتاری کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶

    امریکہ میں گزشتہ تین ماہ سے نسل پرستی، پولیس کے بہیمانہ تشدد اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اب تک مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد زخمی اور گرفتار کئے جا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت

    رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • پاکستان میں یورپ کے خلاف مظاہرے

    پاکستان میں یورپ کے خلاف مظاہرے

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴

    پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں، رہنماؤں اور کارکنوں نے فرانسیسی جریدے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے شائع کیے جانے کی مذمت میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

    ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    واشنگٹن میں پولیس کی فائرنگ میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے دارالحکومت اور متعدد دوسرے شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔

  • مظاہروں کی وجہ سے امریکی شہروں کے بجٹ میں کمی کا ٹرمپ کا فرمان

    مظاہروں کی وجہ سے امریکی شہروں کے بجٹ میں کمی کا ٹرمپ کا فرمان

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS