-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
اٹلی میں امریکی پرچم نذر آتش
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف ہونے والے مظاہرے سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے یورپ کے دوسرے شہروں میں بھی ہونے لگے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں ہو رہے حکومت مخالف مظاہروں کی جہاں حمایت کا اعلان کیا ہے وہیں اندرون ملک نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کر رہے امریکی شہریوں کو غنڈے اور بدمعاش قرار دے کر انہیں گولی مار دینے کی دھمکی دی۔
-
برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی عوام کے مظاہرے ملک میں جاری منظم نسل پرستی پر ردعمل ہے: اقوام متحدہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں وسیع پیمانے پر کئے جانے والے عوامی احتجاجات اس ملک میں منظم نسل پرستانہ کاروائیوں پر ردعمل ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ نے ہونے والے مظاہروں میں چین پر ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ میں ہونے والے مظاہروں میں چین کا ہاتھ ہے۔