ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369522-ٹرمپ_کی_تدبیر_سے_امریکی_شہر_میدان_جنگ_بن_گیا_ویڈیو
امریکی ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فیڈرل فورس کو تعینات کیا ہے جو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہر ممکن طریقہ اپنا رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر اندرون ملک خاصی برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو