-
سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے اراکین پاریمنٹ کا احتجاج
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے باشندوں نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچرہی ڈیل پر شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ سبھی فلسطینی عوام اور حکام نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس منصوبے کو کسی قیمت پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
سینیٹ کی عمارت کے باہر ٹرمپ کے مخالفین کا مظاہرہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی صدر ٹرمپ کے مخالفین نے واشنگٹن میں سینیٹ کی عمارت کے باہر اجتماع کرکے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کے دوران گواہوں کو بھی ایوان میں بلانے کی اجازت دی جائے
-
سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف لکهنو میں خواتین کا دهرنا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج 22 فلسطینی زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴قدس کی غاصب اور جابر صیھونی فوجیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔