امریکیوں کی پر جوش خاموش ریلی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367594-امریکیوں_کی_پر_جوش_خاموش_ریلی_ویڈیو
امریکی شہر سیاٹل کے باشندوں نے ملک میں نسل پرستی، عدم مساوات اور ظلم و تشدد بالخصوص پولیس کی بربریت کے خلاف اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے خاموش ریلی نکالی جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱ Asia/Tehran