-
سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
یوم جمہوریہ ہند پر ممبرا میں خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراقی ملین مارچ کے نعروں پر ایک نظر
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳جمعے کے روز عراق کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکا کے خلاف ملین مارچ نکالا گیا۔
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی کال
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں سی اے اے کی سماعت - احتجاجی مظاہرے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ