SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے

    صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷

    تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوام کے مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوام کے مظاہرے

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں نسل پرستی  اور عوام کی سرکوبی کی مذمت

    امریکا میں نسل پرستی اور عوام کی سرکوبی کی مذمت

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان، سی اے اے کے خلاف پھر شروع ہوئے مظاہرے

    ہندوستان، سی اے اے کے خلاف پھر شروع ہوئے مظاہرے

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں نسل پرستی کی مذمت

    امریکا میں نسل پرستی کی مذمت

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب

    امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    چین کا کہنا ہے کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی اور امریکہ کی موجودہ صورتحال امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی عکاسی کرتی ہے۔

  • امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹

    اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے سلسلے میں صبر و تحمل سے کام لے۔

  • یہ کوئی میدان جنگ نہیں، امریکہ کی سڑکیں ہیں!

    یہ کوئی میدان جنگ نہیں، امریکہ کی سڑکیں ہیں!

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸

    امریکی ریاست میشیگان کے شہر ڈیٹروئٹ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ میں ایک معترض شخص مارا گیا ہے۔ امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کی نہایت شدت کے ساتھ سرکوبی کی جا رہی ہے اور اب تک چار ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔

  • آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا! ۔ ویڈیوز

    آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا! ۔ ویڈیوز

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    امریکہ میں نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک پچاسوں افراد زخمی جبکہ چار ہزار سے زائد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ تشدد کا نشانہ بننے والوں میں متعدد نامہ نگار اور صحافی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے دسیوں مراکز اور گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا جا چکا ہے۔ عجیب بات یہ کہ پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران بھی امریکی پولیس کے تشدد اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغرب نے ایران کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر آئي اے ای اے کی غیر جانب داری کو کمزور کر دیا: روس

    مغرب نے ایران کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر آئي اے ای اے کی غیر جانب داری کو کمزور کر دیا: روس

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دو اور آئل ٹینکر تباہ

  • وزیر خارجہ پاکستان اور عمان کا دورہ کریں گے: بقائی

  • Video |

    اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی نصیحت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS