-
کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
16 مئی یوم مردہ باد امریکا
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۶اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے 16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل کی مناسبت سے اولڈ کمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی عوام کا کفن پوش مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر بحرینی عوام کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے ہر دلعزیزرہنما کی حفاظت اور دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔
-
محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرے
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸آج یکم مئی ہے، پورا عالم، اُن شہید مزدور رہنماوں اور ان گنت کارکنان کی یاد میں تقریبات منعقد کررہا ہے جنہوں نے اب سے ایک سو اکتیس (131) سال قبل امریکا کے شہر شکاگو میں مزدوروں، محکوموں اور بے کس انسانوں کے زندہ رہنے کے بنیادی حق کے حصول کے لیے اپنی جان اور مال کا نذرانہ پیش کیا۔
-
امریکی صدر کے اقتدار کی سنچری پرمظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ٹرمپ کے اقتدار کے 100 دن پورے ہونے پر وائٹ ہاوس کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن: عبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹یمن میں اس ملک کے مستعفی اور مفرور صدرعبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
سانحہ پاراچنار اور زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار، شیعہ زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے اور تکفیری دہشتگردوں کو معافی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔