-
منیلا میں امریکا کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں نوجوانوں اور یونیورسٹی طلبا نے یوم آزادی پر امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
-
جرمنی میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳جرمنی کے ہزاروں افراد نے دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکا کے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
اسلام آباد میں امریکا کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷اسلام آباد میں امریکی وفد کی آمد کے خلاف لوگوں کا مظاہرہ
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔
-
یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، لیبر قوانین کے خلاف احتجاج میں تیزی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲فرانس میں یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے آغاز کے موقع پر مجوزہ لیبر قوانین کے خلاف احتجاج تیز ہو گیا۔ ایئر فرانس کے پائلٹوں نے چار روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔
-
وینزویلا میں بیرونی مداخلت کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸وینز ویلا کے عوام نے اپنے ملک کے اندرونی معاملات میں بیرنی مداخلت کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
سرینگر میں پر تشدد مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں علیحدگی پسند جماعت جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کےخلاف خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئےہیں۔
-
عراقی عوام کا، ملک کی مسلح افواج کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹عراقی عوام نے بغداد اسکوائر پر اکٹھا ہوکر داعش کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت کا اعلان کیا-
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف احتجاج
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸سیکڑوں امریکی شہریوں نے سیاہ فام باشندے کے قتل میں ملوث سفید فام پولیس افسران کی بریت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمن میں امریکی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱یمنی عوام نے اپنے ملک میں امریکی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے