-
امریکا: مینے سوٹا اور کیلی فورنیا ریاستوں میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳امریکی ریاستوں مینے سوٹا اور کیلی فورنیا میں شہری حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے امریکا میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور ان کے سلسلے میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری رہنے پر بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
ایران: قم میں دینی طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ، نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی شہرہ آفاق دینی درسگاہ حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبا نے ایک احتجاجی اجتماع میں شرکت کرکے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کے فوجیوں کا حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۵آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے۔
-
ترکی میں سیکیورٹی فورسز اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲ترکی کے جنوب مشرق میں واقع شہر، دیار باقر میں سیکیورٹی فورسز اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ کشیدہ حالات کے باعث دیگر کئی علاقوں میں بھی کرفیو نافذ کردیا گیا ۔
-
سعودی حملوں کی مذمت کے لئے حجہ میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۶شمال مغربی یمن میں واقع شہر حجہ کے عوام نے اپنے ملک پر امریکہ کی حمایت سے انجام پانے والے سعودی اتحاد کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکا: واشنگٹن میں گن کلچر کے نتیجے میں ہونے والے تشدد کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱واشنگٹن میں امریکی عوام نے اسلحہ رکھنے کے اختیار کے نتیجے میں ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا: تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر فوج کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہتھیاروں سے تشدد کے خلاف امریکی عوام کا مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴امریکی عوام نے اپنے ملک میں ہتھیاروں سے تشدد کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا ہے-
-
آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۲سعودی عرب میں ہزاروں افراد نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔