-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
اسلامی ممالک بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر پابندیاں عائد کریں:انصاراللہ یمن
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک مذمتی بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کریں-
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے غیور عوام نے قرآن مجید ہاتھوں میں لے کر احتجاج کیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن مجید کی اہانت، مسلمانوں کی توہین اور اشتعال دلانا ہے: ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بلا شبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے لئے اجازت نامہ جاری کرنا قابل مذمت ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایران میں مظاہرے
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹تبلیغات اسلامی رابطہ کونسل کے نائب صدر نے کہا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
قرآن مجید کی توہین پر عراق کا ایک اور بڑا اقدام، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵عراقی حکومت نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملے کے بعد ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس کے بعد ایک بیان جاری کرکے، بغداد میں سویڈن کے سفیر سے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب کی سڑکیں بند،150 صیہونی ریزرو فورسز کے اہلکار خدمات سے دستبردار
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳صیہونی مظاہرین نے عدلیہ سے متعلق نیتن یاہو کے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کی سڑکیں بند کردیں۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷مظاہروں کا نیا سلسلہ منگل سے شروع کرنے کا اعلان چند روز قبل کیا گیا تھا۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف کوریائی عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳جنوبی کوریا کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔