-
اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اسرائیل کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر ہے۔
-
تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہالی ووڈ بند، ہڑتال شروع
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ہالی ووڈ اسکرین رائٹرز اور اداکاروں کی ہڑتال کے سبب دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری وقتی طور پر مفلوج ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہو گئے ہیں۔
-
یوپی کے پرائمری ٹیچروں کا احتجاجی مظاہره
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہاتھ میں قرآن پاک لئے مسلمانوں کا سویڈن میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷سویڈن کے شہر مالمو میں بھی مسلمانوں نے قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ سویڈن کے مانچسٹر میں بھی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
ہم جنس پرستوں کے خلاف جارجیا کے عوام کا شدید غصہ (ویڈیو)
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷جارجیا میں ہم جنس پرست اپنی پریڈ کو اُس وقت ملتوی کرنے پر مجبور ہو گئے جب اُن کے خلاف جارجیا کے عوام شدید غصے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت تفلیس کے باہر ایک مقام پر پرائڈ نام سے یہ پریڈ منعقد ہونا تھی جس کے بعد غضبناک عوام سڑکوں پر نکل کر ریلی کی سکیورٹی پر مامور پولیس والوں سے بھڑک گئے۔ پریڈ کے خلاف سڑکوں پر نکلے مشتعل مظاہرین نے ہم جنس پرستی کے پرچم کی بھی دھجیاں اڑا دیں اور اُسے نذر آتش کر دیا۔ امریکہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
پاکستان میں یوم تقدیس قرآن کے موقع پر ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن کا قرآن پاک کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴سویڈن قرآن پاک سمیت تمام مقدس کتابوں کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور کر رہا ہے۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف جاپانی عوام کا مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹جاپان کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے حکومت کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔