صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i426667-صیہونی_حکومت_کے_جرائم_کی_مذمت_تہران_میں_عظیم_ریلی
صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )