-
کشمیرمیں معرکہ آرائی دو عسکریت پسند ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جہاں فورسز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں آج مزید دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
سریاب روڈ عوام کیلئے نو گو ایریا اور دہشت گردوں کے لئے فری زون: علامہ موسوی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷پاکستان کی سیاسی ومذہبی جماعتوں اور انجمن تاجران نے کوئٹہ میں کل رونما ہونے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔
-
کشمیرمیں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
فرانس میں احتجاج جاری 50 مظاہرین گرفتار
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲فرانس میں اُنیسویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج جاری رہا، شانزے لیزے سمیت دیگر اہم مقامات پر مظاہرہ کرنے پر پابندی تھی، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 50سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
کشمیر میں دو ہلاک، شٹرڈاون ہڑتال
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ہڑتال سے کشمیر کے طول وعرض میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔
-
کشمیرمیں 2 ہلاک ،وادی میں ہڑتال
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ بحرینی حکومت کےگٹھ جوڑ پر بحرینی عوام کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۶بحرینی عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آل خلیفہ حکومت کی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
-
بن سلمان کے دوره ہندوستان کی مذمت
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ