-
سرینگر، جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا مسئلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی پر مسلسل قدغن کے معاملے پر مختلف تنظیموں نے حکومت کو انتباہ دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳سیکڑوں امریکی شہریوں نے صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف بوسٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ریپبلیکن پارٹی کے ہیلتھ کیئر بل کے خلاف امریکی عوام کا احتجاج
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲امریکی عوام نے نیویارک میں ریپبلیکن کے ہیلتھ کیئر منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس: انتخابات کے بعد احتجاج، متعدد گاڑیاں نذرآتش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱فرانس میں صدارتی انتخابات کے بعد پیرس میں مظاہرین نے احتجاج کے دوران متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
ہندوستان نے پاکستان کے سامنے شہریوں کی گمشدگی کا مسئلہ اٹھایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴ہندوستان نے پاکستان میں اپنے سجادہ نشین سمیت دو شہریوں کے لاپتہ ہونے پر احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
پاکستان : توہین رسالت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے کیا مارچ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کمپلیکس میں نصب انصاف کی دیوی کا مجسمہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔