-
اسرائیلی صدر کے ہندوستان دورے پر احتجاج جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ ہندوستان پر احتجاج اور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
-
بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔
-
فرانس کی سڑکوں پر کسانوں کا احتجاج
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱سیکڑوں فرانسیسی کسانوں نے زرعی مراعات کے خاتمے سے متعلق یورپی یونین کی تجاویز کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ: تیل کی پائپ لائن کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۹امریکا کے قبائلی باشندوں نے ریاست میری لینڈ میں تیل کی پائپ لائن کی تعمیر کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ علماء اور شخصیات کی گرفتاری کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸کراچی میں ہونے والی گرفتاریوں کے خلاف ملیرپندرہ میں مظاہرین نے احتجا ج کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے د یا، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگ گئیں،علاقے میں واقع اسکولوں میں چھٹی کردی گئی جبکہ شہری بھی پیدل چلنے پر مجبور ہوگئے۔
-
بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے نماز عیدالفطر
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲ہزاروں بحرینیوں نے عیدالفطر کی نماز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ادا کی۔
-
پاکستان میں احتجاج و بھوک ہڑتال
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے آئندہ جمعے کو دارالحکومت اسلام آباد میں وسیع پیمانے پر بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲حکومتی پالیسیوں کے خلاف برطانوی ڈاکٹروں نے کام چھوڑ ہرتال شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں ایم کیو ایم کی علامتی بھوک ہڑتال
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴پاکستان کے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم نے پارٹی کے سربراہ کی تصویر اور تقریر پر پابندی کے خلاف چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔