سحر نیوز رپورٹ
فوٹو گیلری
عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
گزشتہ سات برس میں اربعین کے موقع پر کربلا مشرف ہونے والے ایرانی زائرین اعداد و شمار کی زبانی۔
کون ہے یہ حسین جسکی ساری دنیا دیوانی ہو چکی ہے؟!
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے قول کی روشنی میں مومن کی پانچ علامتیں ہیں جن میں سے ایک زیارت اربعین ہے۔ان تصاویر میں زائرین کو زیارت اربعین پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے تحفظ میں عراق کی فوج، تمام سیکورٹی اہلکاروں اور خفیہ اداروں کی قدردانی کی ہے۔