-
اربعین حسینی ملین مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سفر عشق
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔
-
حسین ہم کو متحد کرتے ہیں، اربعین ملین مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱فوٹو گیلری
-
نائیجریا،نواسہ رسولۖ کے عزاداروں پر فوج کی فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہو گئے۔
-
اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰خصوصی رپورٹ - اظفر کاظمی
-
ملین مارچ کا آنکھوں دیکھا حال، شاہراہ نجف تا کربلا
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۵سید حسام الدین مہاجری
-
اربعین حسینی، کوفے کا منظر
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ