-
دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴شراب پالیسی بدعنوانی معاملے میں زیرحراست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ریمانڈ کے معاملے پر آج دہلی کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی ۔
-
ہندوستان: بی جے پی میں شمولیت کے لئے 20 سے 45 کروڑ روپے کی پیش کش، عآپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست پنجاب میں، حکمراں عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے بھاری بھرکم رقم کی پیش کش کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا جاری کردہ ایک سرکاری حکم معمہ بن گیا ہے۔ ای ڈی نے اس کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
-
زیر حراست اروند کیجریوال کی اپنی حکومت کے لئے ہدایات
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو ای ڈی کی حراست سے اپنی حکومت کے لئے ہدایات جاری کیں ۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ، ہندوستانی وزارت خارجہ میں جرمن سفارت کار کی طلبی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کیس میں دہلی کے وزیراعلیٰ کی گرفتاری پر حکومت ہند کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر بھی تنقیدوں کا سامنا ہے۔ گرفتاری پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے دہلی میں جرمن سفارت کار کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں، ماہرین کی رائے کیا ہے؟
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال فی الحال 28 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں ہیں، 28 مارچ کو ان کو ایک بار پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر کیجریوال جیل جاتے ہیں تو پھر حکومت کیسے چلے گی؟ آیا اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں دیکھتے ہیں کہ ماہرین کی کیا رائے ہے؟
-
ہندوستان: کیجریوال کو 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا، عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی ایک عدالت نے 28 مارچ تک یعنی 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔