-
اسرائیل کے سینئر فوجی کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴غزہ میں شکست پر اسرائیلی حکام مستعفی ہو رہے ہیں اور سینئر فوجی حکام کے استعفوں نے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کو شدید مسائل و مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف اور اعلی فوجی کمانڈر مستعفی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹اسرائیلی میڈیا اعلیٰ فوجی حکام کے مستعفی ہونے کی خبریں دے رہا ہے۔
-
نیتن یاہو کی حکومت تباہی کے دہانے پر، انتہا پسند وزراء مستعفی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔
-
مذاکرات کی کامیابی کا حکومتی دعویٰ؟ حالات بدستور کشیدہ، دھرنے جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰مجلس وحدت المسلمین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کرم میں امن قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکا لگ گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹صہیونی میڈیا کے مطابق رواں سال کے دوران 500 صہیونی فوجی افسروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا بڑا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
استعفی دوں گا لیکن بی جے پی کے سامنے نہیں جھکوں گا: اروند کیجریوال
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵سنیچر کو اروند کیجریوال اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی اور بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔ جس کے بعد کیجریوال آپ کے دفتر پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
-
بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا، اختر مینگل مستعفی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں وزیراعظم کے بعد ججوں، جرنیلوں اور اہم عہدیداروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں، ججوں اور جرنیلوں کے بعد مزید استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱صدر نے بنگلہ دیش کی 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا، بنگلہ دیش میں 17 سال بعد عبوری حکومت بننے جا رہی ہے۔