SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 22 صحافی شہید

    غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 22 صحافی شہید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳

    نامہ نگاروں کی حمایت کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جب سے فلسطینیوں اور غاصب صیہونی کے درمیان جنگ شروع ہوئی ہے، کم سے کم بائیس صحافی اور نامہ نگار شہید ہو چکے ہیں۔

  • رفح پاس چھ گھنٹوں کے لئے کھل گیا

    رفح پاس چھ گھنٹوں کے لئے کھل گیا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    چھ گھنٹوں کے لئے رفح پاس کھولے جانے پر فلسطینی انتظامیہ نے ، غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے سے نمٹنے کے لئے مستقل طور پر اس پاس کو کھولے جانے پر زور دیا ہے۔

  • برطانیہ: غاصب صیہونی حکومت کی حمایت، کنزرویٹو پارٹی کی  شکست کا باعث

    برطانیہ: غاصب صیہونی حکومت کی حمایت، کنزرویٹو پارٹی کی شکست کا باعث

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    برطانیہ میں جمعرات کے روز ایوان نمائندگان کے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر حکمراں جماعت کے مقابلے میں لیبر پارٹی کو ملنے والی کامیابی پر اس جماعت نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

  • روس نے کی امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید

    روس نے کی امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے دنیا میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ  سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں

    امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    امریکی صدر بائیڈن اور ان کے سینیئر مشیروں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے جنگ میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔

  • اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع

    اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    عالمی سطح پر اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو چکا ہے۔

  • غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا

    غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶

    حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت بدحواسی کا شکار ہےاور بوکھلاہٹ میں وحشیانہ حملے کر رہی ہے۔

  • علاقے کے نئے نقشے میں

    علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔

  • غزہ کے بعد خان یونس پر صیہونی جارحیت، 200 کے قریب فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کے بعد خان یونس پر صیہونی جارحیت، 200 کے قریب فلسطینی شہید و زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں مزید متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ پرصیہونی جارحیت میں 3 ہسپتال مکمل تباہ 25 ہسپتال بری طرح متاثر

    غزہ پرصیہونی جارحیت میں 3 ہسپتال مکمل تباہ 25 ہسپتال بری طرح متاثر

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    فلسطین کی وزارت صحت نے صیہونی جارحیت میں غزہ کے پچیس اسپتالوں کو نقصان پہنچنے اور تین اسپتالوں کی سرگرمیاں بند ہوجانے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۲ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS