-
صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰صیہونی علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملوں پر غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر محمود عباس کی رضامندی کھلی غداری : فلسطینی استقامت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے فلسطینی انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے استقامت کو صیہونی حکومت کے مقابلے کا واحد طریقہ کار قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے خلاف 25 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی عام نافرمانی کا اعلان
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف عام نافرمانی کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ، صیہونی فوجیوں کو گرفتار کرنے کی مشقیں کی گئیں
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ پٹی میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
ایرانی عوام نے تسلط پسند طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا: صدر رئیسی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کے عوام نے بے مثال استقامت کے ذریعے تسلط پسند طاقتوں کے سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع شہر جنین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں