SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • دشمنی کا علاج استقامت و ثابت قدمی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    دشمنی کا علاج استقامت و ثابت قدمی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے ملک میں حالیہ بلوؤں کو ایرانی عوام کی عظیم پیشرفت و کامیابیوں کے مقابلے میں دشمنوں کی بچگانہ اور مایوسانہ سازش قرار دیا اور فرمایا کہ دشمنیوں کا علاج استقامت و ثابت قدمی ہے ۔

  • شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰

    پریس ذرائع نے شمال مشرقی بیت المقدس اور شعفاط کیمپ کے اطراف کے علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • جنین کیمپ پر صیہونیوں کا وسیع حملہ، خونریز جھڑپیں جاری

    جنین کیمپ پر صیہونیوں کا وسیع حملہ، خونریز جھڑپیں جاری

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر دھاوا بول دیا ہے۔

  • جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات

    جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱

    جہاد اسلامی فلسطین کے پینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر غزہ، غرب اردن، لبنان اور شام میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان حماس نے جہاد اسلامی فلسطین کے یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہےکہ جہاد اسلامی نے فلسطین کی آزادی کے لئے جو صحیح راستہ اپنایا تھا وہ اس پر بدستور قائم ہے

  • فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیاں اور فوجی پریڈ

    فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیاں اور فوجی پریڈ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳

    فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقے میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں، اس دوران جہاد اسلامی کے مجاہدین نے غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی پریڈ میں حصہ لیکر، اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • جہاد اسلامی کے نئے میزائل کا تجربہ

    جہاد اسلامی کے نئے میزائل کا تجربہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے غزہ میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس درمیان تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ شہدا کے بتائے ہوئے راستے پر گامزن رہے گی

  • تل ابیب کے جنوب میں فائرنگ، 2 صیہونی زخمی

    تل ابیب کے جنوب میں فائرنگ، 2 صیہونی زخمی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴

    عربی و عبری ذرائع‏ نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کے جنوب میں واقع حولون شہر میں ہونے والی فائرنگ میں دو صیہونی زخمی ہو گئے۔

  • اسرائیل کے بھاری ہتھیاروں کی شمالی غرب اردن منتقلی

    اسرائیل کے بھاری ہتھیاروں کی شمالی غرب اردن منتقلی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین کی جوابی مسلحانہ کارروائیوں اور بڑھتی ہوئی انتفاضہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے اپنے بھاری ہتھیاروں کو غرب اردن کے شمالی علاقوں میں منتقل کر دیا ہے۔

  • تہران میں فلسطینیوں سے یکجہتی کی کانفرنس

    تہران میں فلسطینیوں سے یکجہتی کی کانفرنس

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵

    تہران میں شہید محمد الدورہ کی یاد میں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے یکجہتی کا پانچواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا۔

  • فلسطینی تنظیموں کا اسرائیل کو سخت انتباہ

    فلسطینی تنظیموں کا اسرائیل کو سخت انتباہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱

    فلسطینی تنظیموں نے، صیہونی فوج کے سربراہ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی بکتر بند گاڑیوں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS