SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام

    فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶

    فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔

  • استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، فلسطینی قوم کو تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کا زمانہ گیا: حماس

    استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، فلسطینی قوم کو تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کا زمانہ گیا: حماس

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جلبوع جیل سے بہادر فلسطینی قیدیوں کے فرار سے ثابت ہوگیا ہے کہ مزاحمت ہی سرزمین فلسطین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کا واحد راستہ ہے۔

  •  غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

    غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲

    فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ

    استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ

    عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    عراق میں ایک اور امریکی فوجی کنوائے کو نشانہ بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • دنیا میں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی

    دنیا میں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دنیا میں آزادی کے لئے جدوجہد اور ظلم کے خلاف استقامت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • استقامت ہر طرح کی مقابلہ آرائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے : حزب اللہ

    استقامت ہر طرح کی مقابلہ آرائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے : حزب اللہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے ہر طرح کے سخت ترین حالات کے باوجود صیہونی دشمن کی جارحیتوں کا جواب دینے کے لئے استقامت کی آمادگی پر زور دیا ہے۔

  • ملک میں صیہونی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں: عراقی تنظیم

    ملک میں صیہونی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں: عراقی تنظیم

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹

    عراق کی استقامتی تنظیم "عصائب اہل الحق" نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے سے متعلق ہم اپنے حق کو محفوظ رکھتے ہیں۔

  • ایران مزاحمتی گروہوں کا بہترین سہارا ہے، النخالہ

    ایران مزاحمتی گروہوں کا بہترین سہارا ہے، النخالہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کو استقامتی گروہوں کا بھروسہ مند اور قابل اعتماد سہارا قرار دیا ہے۔

  •  اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے

    اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷

    ایران کے صدر سے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ نے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS