-
تمام امریکی فوجیوں کو جانا ہوگا، عراق کے استقامتی محاذ کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۴عراق کے استقامتی گروہوں کے کوآرڈینیشن سینٹر نے ایک بار پھر تمام غیر ملکی فوجیوں کے حقیقی اور مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹فاطمیون لشکر نے افغانستان کے واقعات پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام اور اسلامی اقوام میں جو حالیہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہيں ان کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ، بے حد اہم تاریخی موڑ پر ہیں اور وہ صبر و تامل و تحمل و دور اندیشی و سوجھ بوجھ سے عالمی سامراجی نظام کو درہم برہم کر سکتے ہيں ۔
-
عراق میں سرگرم استقامتی تنظیم "عصائب اھل الحق" کا امریکی فوجیوں کو انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸عصائب اھل الحق نے کہا ہے غاصب افواج پورے عراق میں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہیں۔
-
عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴عراقی عوامی استقامتی محاذ کے سامنے امریکیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔
-
استقامتی میڈیا پر پابندی عائد کر کے اُسے آگے بڑھنے سے نہیں روکا جا سکتا: ڈائریکٹر جنرل آئی آر آئی بی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ علی عسکری نے کہا ہے کہ استقامتی میڈیا پہلے سے زیادہ مضبوطی سے اپنی راہ پر گامزن رہے گا۔
-
مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴غزہ میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے قبضے سے مسجدالاقصی کی آزادی نزدیک ہے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵فلسطین کی استقامتی تحریکوں اور استقامتی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی پر حملہ کرکے اپنے فوجیوں کے حوصلے بلند اور ایک معمولی کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
-
فلسطینی غباروں نے صیہونی دشمن کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶فلسطین؛ غزہ میں رہائش پذیر نوجوانوں نے صیہونی دشمن کی بدمعاشیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نت نئے طریقے اپناتے ہوئے اسکی ناک میں دم کر دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مقابلے میں تل ابیب ناکام رہا: صیہونی ماہرین کا اعتراف
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷صہیونی فوجی مبصر نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔