-
ناصر شیرازی، مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وحدت مجلس مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جو لوگ مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو شہید کر کے یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ان گھناؤنے کاموں سے مزاحمتی تنظیموں کو کمزور کر دیں گے جبکہ انھیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب جب اس طرح کا کوئی اتفاق ہوا ہے تب تب یہ تنظیمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ذریعے دشمن اسرائیل کو شکست دینے والے رہنما الوداع
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک جنگی مجرم ہے۔
-
استقامتی محاذ کے عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ کل جمعرات کو تہران میں ہوگی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸رہبر انقلاب اسلامی ایران نے غزہ کے مظلوم عوام کی بے مثال استقامت اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
صدرمسعود پزشکیان نے سادہ مگر پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲منگل کی سہ پہر کو ہونے والی صدرمسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام کے علاوہ غیر ملکی اعلی وفود کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔
-
صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷ایران کے نئے صدر نے صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے میں فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں آٹھ صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔