-
جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر وحشیانہ حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شمالی علاقے پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴اسرائیل میں ایک سروے کے مطابق 74 فیصد صیہونی، صیہونی حکومت کی کابینہ سے غیر مطمئن ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
یمن کی فضائی طاقت و توانائی کے حوالے سے امریکی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸امریکی میڈیا نے اعلی سرکاری عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی افواج کے پاس ایسے اسلحے موجود ہیں جن سے وہ بحیرہ احمر میں اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-
-
عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور مزاحمتی گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲بین الاقوامی اپیلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے صیہونی فوج کے رفح ميں داخل ہونے کے بعد مزاحمتی گروہوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔