-
آج اسرائیل کی ذلت آمیز شکست اور استقامت و شرافت کی فتح کا دن ہے: صدر ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شر پسندی اور برائی پر اچھائی اور شرافت کی فتح کا دن ہے۔
-
حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے حملے جاری ہیں۔
-
المیادین فلسطینیوں کا مدافع ٹی وی چینل ہے: حزب اللہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی جارحیت میں المیادین ٹی وی چینل کے نامہ نگار کی شہادت پر شہید کے اہل خانہ کو تعزیت اور مبارک باد پیش کرتے ہوئے المیادین ٹی وی چینل کو فلسطینیوں کا مدافع چینل قرار دیا۔
-
ریفرنڈم فلسطین کے بحران کا راہ حل: ایران
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنی مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کےفلسطینی قوم کے حق پر زور دیتے ہوئے فلسطین کے تمام حقیقی باشندوں کی شرکت سے ایک ریفرنڈم کے انعقاد کو بحران فلسطین کی مکمل راہ حل قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج اور نیتن یاہو کے بیٹے کے درمیان لفظی جنگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیتن یاہو کے بیٹے نے کہا: حماس کے حملے کے لئے فوج ذمہ دار، اسرائیلی فوج نے پلٹ وار کیا اور کہا: قصوروار آپ کے والد صاحب ہیں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔
-
لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔