SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے۔

  • خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی عوام

    خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی عوام

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    یکجہتی فلسطین ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

  • امریکہ نے انسانیت سوز قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا

    امریکہ نے انسانیت سوز قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    امریکہ نے اتوار کی صبح سلامتی کونسل میں غزہ میں جاری تنازعے پر ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں حماس کی مذمت کی گئی ہے لیکن غزہ میں کسی جنگ بندی کی بات نہیں کہی گئی ہے

  • غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ

    غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    صیہونی حکومت نے اتوار کے دن سے غزہ پٹی پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی

    غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    استقامتی محاذ نے اسرائیلی حملوں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔

  • واشنگٹن اور نیویارک کے بعد لاس اینجلس کےعوام بھی فلسطینیوں کی حمایت میں  سڑکوں پر نکل آئے

    واشنگٹن اور نیویارک کے بعد لاس اینجلس کےعوام بھی فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور غزہ کے عوام کی حمایت میں واشنگٹن اور نیویارک میں ہزاروں امریکیوں کے توسط سے مظاہرے کئے جانے کے بعد لاس اینجلس میں بھی عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے

  • صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ

    صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے دشمن صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • تل ابیب پر القسام بریگیڈ کا زبردست میزائل حملہ

    تل ابیب پر القسام بریگیڈ کا زبردست میزائل حملہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴

    القسام بریگیڈ نے فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کے رد عمل میں تل ابیب پر میزائل برسائے ہیں۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 22 صحافی شہید

    غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 22 صحافی شہید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳

    نامہ نگاروں کی حمایت کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جب سے فلسطینیوں اور غاصب صیہونی کے درمیان جنگ شروع ہوئی ہے، کم سے کم بائیس صحافی اور نامہ نگار شہید ہو چکے ہیں۔

  • رفح پاس چھ گھنٹوں کے لئے کھل گیا

    رفح پاس چھ گھنٹوں کے لئے کھل گیا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    چھ گھنٹوں کے لئے رفح پاس کھولے جانے پر فلسطینی انتظامیہ نے ، غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے سے نمٹنے کے لئے مستقل طور پر اس پاس کو کھولے جانے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۱۰ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS