-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز پر حملے + ویڈیوز
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲پیر کے روز لبنان کی حزب اللہ نے غزہ اور لبنان کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز کے خلاف 18 کارروائیاں کی ہیں۔
-
جارح اسرائیل کواقوام متحدہ سے نکالا جائے: ملائیشیا کا مطالبہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ملائیشیا کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کی جاری نسل کشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس جارح حکومت کو اقوام متحدہ سے نکالے جانے کے لئے رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے گھر پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد گرفتار
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸مزاحمتی محاذ کے تابڑ توڑ حملوں سے بوکھلائی غاصب صیہونی حکومت کی اِنٹرنل سکیورٹی کے ادارے شاباک نے وزیر اعظم نتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے بارے میں بین الاقوامی کمیٹی کی رپورٹ کی تردید میں امریکی وزارت خارجہ کا بیان عصرجدید کے وحشیانہ ترین جرائم میں امریکی مشارکت کی ترجمانی کرتا ہے۔
-
نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ایک بار پھر ناکام، حزب اللہ کے ڈرون پہنچے مقبوضہ فلسطین میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے ایک بار پھر مقبوضہ شمالی فلسطین کے حدود میں داخل ہونے میں کامیاب رہے ۔
-
حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عراقی استقامت کی کامیاب کارروائی، اہم صیہونی فوجی ہدف بنا نشانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ایلات بندر گاہ میں دو اہم صیہونی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔