-
صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷حزب اللہ لبنان نے متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بستیوں، فوجیوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے کئی فضائی اور زمینی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶فلسطین کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار چھے سو تین ہو گئی ہے۔
-
400دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ایک صیہونی میڈيا نے چار سو دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے
-
مغربی اور یورپی ممالک اسرائیل کو بنا رہے گستاخ، عالمی تنظیموں کی ساکھ کو پہنچ رہی ہے ٹھیس: ہیومن رائٹس واچ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے والے مغربی و یورپی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل اور راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کے حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔