-
یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵یمن کے تازہ میزائل حملے میں متعدد صیہونی فوجی مراکز تباہ ہوگئے ۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صیہونیت مخالف جذبات میں شدت
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲عرب اور مسلم ممالک نے آج اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی وزیرِاعظم نتین یاہو کی تقریر شروع ہوتے ہی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
-
غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں کتنے صحافی شہید ، حماس نے اعداد و شمار جاری کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک دو سو اکیاون صحافیوں کی شہادت فاشسٹ غاصب حکومت کا ایک گھناؤنا جرم اور تمام بین الاقوامی قوانین اور کنونشنز کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کا یمن پر حملہ، 9 شہید، 174 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳دہشت گرد اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کی سرزمین پر جارحیت کی ہے، جس کے دوران دارالحکومت صنعاء کو اس کے جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۳:۵۹چِلی کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میزائل سے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے چیتھڑے اڑتے دیکھنا نہیں چاہتے بلکہ انہیں عالمی عدالتِ انصاف کے کٹہرے میں کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔
-
ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے بارے میں ایران منتقل کی جانے والی اہم انٹیلیجنس اطلاعات دسیوں لاکھ صفحات پر مشتمل ہیں اور اسرائیلی اسلحے سے متعلق انٹیلیجنس اطلاعات کو دستاویزی شکل دے دیا گیا ہے ۔
-
ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی
-
صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶صدرایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی ہیں