قائم مقام وزارت دفاع: ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزير دفاع نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر کی تقریر کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: ایران کا پیغام واضح تھا ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئ ہے۔
سحرنیوز/ایران: قائم مقام وزارت دفاع جنرل سید مجید ابن الرضا، نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا: اقوام متحدہ سے ایران کا پیغام واضح تھا؛ ایران کا دفاعی نظریہ بدل گیا ہے۔
نئے نظریے کی بنیاد پر دفاعی طاقت یا حصول تیزی سے جاری ہے
انہوں نے زور دیا: اس نظریے کے مطابق دفاعی طاقت کا حصول تیزی سے جاری ہے اور ہمارے پاس بنیادیں بدلنے والی اور اقتدار پیدا کرنے والی صلاحیتوں اور اقدامات کا ایک ذخیرہ موجود ہے۔
جنرل ابن الرضا نے واضح کیا: ایرانی قوم سے زور زبردستی اور دھمکی کی زبان میں بات نہیں کی جا سکتی۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel