SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جنگی جرم ہے، صدر ایران

    لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جنگی جرم ہے، صدر ایران

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • لبنان نصرت الہی سے جارح، خبیث اور روسیاہ دشمن کو پشیمان کرے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    لبنان نصرت الہی سے جارح، خبیث اور روسیاہ دشمن کو پشیمان کرے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔

  • ایران: لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ

    ایران: لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹

    جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اور طلباء نے جمعے اور ہفتےکی درمیان رات بارہ بجے فلسطین اسکوائر میں ضاحیہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں:  صدرایران

    اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایران

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔

  • صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا بھی شامل: علی بحرینی

    صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا بھی شامل: علی بحرینی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵

    اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا کی مشارکت اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت کی ہے۔

  • عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹

    عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ کی لغت میں ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ نہیں: صیہونی فوج کا اعتراف

    سید حسن نصر اللہ کی لغت میں ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ نہیں: صیہونی فوج کا اعتراف

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰

    صیہونی حکومت کی فوج کے سابق ترجمان نے لبنان کی حزب اللہ کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف کیا۔

  • حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

    حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰

    میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان

    اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴

    عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے کا واحد راستہ جہاد و مزاحمت: رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے کا واحد راستہ جہاد و مزاحمت: رہبر انقلاب اسلامی

    ۳ hours ago
  • کیئف میں بیٹھے موقع پرست  شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ

  • نبیہ بری: لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کی ضمانت کی ضرورت

  • Video |

    کشمیر ، سری نگر میں چنار بک فیسٹیول میں رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ

  • Video |

    لکھنو میں 72 تابوت کا جلوس اور رہبر شہید کو خراج عقیدت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS