-
اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔
-
غزہ میں جہاں بھی قدم رکھوگے تو مارے جاؤگے، القسام بریگیڈ کا ویڈیو پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے آرمی چیف آف اسٹاف نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم غزہ میں جہاں بھی چاہیں تو پہنچ سکتے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس فوجی عہدیدار کی ہرزہ سرائی کا جواب دیا: غزہ میں جہاں بھی قدم رکھو گے تو مارے جاؤ گے۔
-
ایران اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا، روسی وزیرخارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ تہران میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی دہشت گردانہ حملہ ایران کو مشتعل کرنے کے لئے تھا لیکن تہران اشتعال انگیز اقدامات کے زیر اثر کبھی نہیں آئے گا۔
-
شہر جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مجاہدین نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں سے سخت مقابلہ کیا اور ان پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار کا بیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
-
صیہونی حکومت کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔
-
مصر میں صیہونی شہریوں پر حملہ، 6 صیہونی زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳مصر کے سرحدی شہر طابا میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں چھے صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات ہیک
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴ہیکروں کے ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ ایک خصوصی تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات کو ہیک کر لیا گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جانے سے انکار، حکم عدولی کی صورت میں کورٹ مارشل کی دھمکی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
-
چین کا بڑا مطالبہ، شام سے تمام غیر قانونی غیر ملکی فوجی نکل جائیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔