SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  •  غاصب صیہونی حکومت کو بچانے کےلئے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی کوششیں

    غاصب صیہونی حکومت کو بچانے کےلئے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی کوششیں

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ غاصب صیہونی حکومت کو مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے غیظ و غضب سے بچانے میں سرگرم ہوگئے ہیں۔

  • دس لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین سے بھاگ چکے ہیں، صیہونی میڈیا کی رپورٹ

    دس لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین سے بھاگ چکے ہیں، صیہونی میڈیا کی رپورٹ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کےبعد سے اب تک دس لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین سے فرار ہوگئے ہیں۔

  • ایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟

    ایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    ایران اور حزب اللہ اور دیگر اتحادیوں کے جواب کے خوف سے صیہونی حکومت کی معیشت بے حد متاثر ہوئی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔

  • غزہ کے اسکولوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ

    غزہ کے اسکولوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ پیش کی ہے۔

  • حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف

    حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲

    امریکی اور صیہونی حکام نے غزہ میں اسرائيلی فوج کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کا امکان پہلے کی نسبت کم ہوگيا ہے۔

  • ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی

    ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵

    امریکی خفیہ ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما پر حملے کے بدلے میں ایران چند دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرسکتا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری

    غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

  • ایران اور حزب اللہ کے انتقامی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و تشویش

    ایران اور حزب اللہ کے انتقامی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و تشویش

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱

    ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقامی حملوں سے لاحق تشویش کے باعث مقبوضہ فلسطین کے باشندوں اور حکام پر خوف کا سایہ منڈلا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

    اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

    ۲ hours ago
  • اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

  • اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

  • اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

  • اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS