-
کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی وعدۂ الہٰی ہے۔
-
حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، حسن نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید صالح العاروری کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سانحۂ کرمان پر دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں، سربراہوں اور تحریکوں و نتظیموں کی جانب سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی جنگی کابینہ کے اجلاس سے متعلق خبریں شرمناک، نیتن یاہو مستعفی ہوجائیں: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰غاصب و جابر اسرائیلی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کابینہ کے اجلاس کی خبریں شرمناک ہیں۔
-
غزہ کی جنگ سے صیہونی حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے اخراجات اور اس کے نتیجے میں آمدنی میں کمی کے تخمینے کی بنیاد پر اس حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامن نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔
-
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲عراق کی اسلامی استقامت نے مشرقی شام میں العمر امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنان اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴جنوبی بیروت میں غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری کی شہادت کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زيادہ ہوگئی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷فلسطینی استقامتی مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب اسرائیلی حکومت کے "ہرمس 900" ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔