SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس

    صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵

    حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔

  • غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات

    غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    غزہ میں مزاحمت نے حال ہی میں ایک نیا میزائل تجربہ کیا جس میں ایک ہی دفعہ میں سمندر کی طرف 50 طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے کئی سیاسی اور فوجی پیغامات دے دیئے ہیں۔

  • اسرائیل تباہی کی جانب گامزن ہے، کبھی بھی ہو سکتی ہے حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ

    اسرائیل تباہی کی جانب گامزن ہے، کبھی بھی ہو سکتی ہے حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴

    صیہونی حکومت کے مقبول ترین ذرائع ابلاغ کے اعتراف کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ​​ناگزیر ہے جب کہ اسرائیلی فوج سیاسی تنازعات کی وجہ سے بڑی مشکلات میں ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کو پھر سے ناسور قرار دے دیا

    حزب اللہ نے اسرائیل کو پھر سے ناسور قرار دے دیا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے جب تک قومیں آزادی کے کلچر پر کاربند رہیں گی ان پر کوئی غلبہ حاصل نہیں کر سکتا۔

  • صیہونی حکومت کی ڈیٹنگ ویب سائٹس سے حساس معلومات ہوئی چوری

    صیہونی حکومت کی ڈیٹنگ ویب سائٹس سے حساس معلومات ہوئی چوری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ اس حکومت کی بعض ڈیٹنگ سائٹس نے حال ہی میں حساس معلومات افشا کی ہیں۔

  • صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ

    صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔

  • مزاحمت میں کتنی طاقت ہے، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا انکشاف

    مزاحمت میں کتنی طاقت ہے، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا انکشاف

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱

    لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مزاحمت کی طاقت نے اس ملک کو کسی بھی جارحیت سے محفوظ کر رکھا ہے، کہا کہ مزاحمت اسرائیل کو اسٹون ایج کی طرف لوٹانے کی طاقت رکھتی ہے۔

  • عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے

    عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔

  • غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ

    غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶

    لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔

  • غزہ میں مزاحمتی فورسز کا ڈرون مار گرانے کا دعوی

    غزہ میں مزاحمتی فورسز کا ڈرون مار گرانے کا دعوی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    صیہونی حکومت نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے غزہ میں ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

    ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

    ۱ hour ago
  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

  • یمنی افواج کا دباؤ برقرار، سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں پر حملے جاری

  • محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی

  • ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS