SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • صیہونی حکومت کی کھوکھلی سائبرعظمت کا بت پاش پاش ہو گیا

    صیہونی حکومت کی کھوکھلی سائبرعظمت کا بت پاش پاش ہو گیا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کی ویب سا‏ئٹ منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ

    حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲

    لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شبعا کی ذرعی اراضی میں حزب اللہ کے خیموں کے بارے میں بیروت کو پیغام دیا تھا جس پر اس کے مقبوضہ ہونے کے بارے میں لبنان کی حکومت نے سخت جواب دیا۔

  • اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔

  • دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس

    دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰

    مقبوضہ شہر قدس میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی

    صیہونیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا استقامتی محاذ کے جوان دندان شکن جواب رہے ہیں۔

  • ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی

    ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴

    ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن، بے حرمتی کا جواب فلسطینیوں نے راکٹ داغ کر دیا

    مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن، بے حرمتی کا جواب فلسطینیوں نے راکٹ داغ کر دیا

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    فلسطینیوں نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے ہم اس کی بے حرمتی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    فلسطین کے شہر قلقیلیہ میں جمعرات کی صبح 14 سالہ فلسطینی نوجوان «فارس شرحبیل ابو سمره» قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فائرنگ شہید ہو گیا۔

  • صیہونیوں کی داخلی جنگ

    صیہونیوں کی داخلی جنگ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف

    اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

    ۳ hours ago
  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

  • یمنی افواج کا دباؤ برقرار، سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں پر حملے جاری

  • محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS