SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • جھوٹا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں، اس میں شدت کی وجوہات ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    جھوٹا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں، اس میں شدت کی وجوہات ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    ایران کے سلسلے میں جھوٹا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں مگر حالیہ برسوں کے دوران اُس میں شدت کی مختلف وجوہات ہیں، یہ بات ایران کے ترجمانِ وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہی۔

  • صیہونی وزیر کی اپنے موقف سے پسپائی

    صیہونی وزیر کی اپنے موقف سے پسپائی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک فلسطینی گاؤں کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی۔

  • فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کیا (ویڈیو)

    فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کیا (ویڈیو)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    گزشتہ ماہ بھی جنین پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک ڈرون کو تباہ کیا تھا۔

  • یورپی سفارتکاروں کا دورۂ فلسطین، صیہونی جرائم کی شدید مذمت

    یورپی سفارتکاروں کا دورۂ فلسطین، صیہونی جرائم کی شدید مذمت

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۴

    یورپی ممالک کے سفارتکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس علاقے میں واقع حوارہ کالونی کا دورہ کر کے وہاں چند روز قبل ہوئے فسلطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کی اور ساتھ ہی متاثرہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

  • سعودی عرب اور اسرائیل میں نزدیکیاں بڑھیں...

    سعودی عرب اور اسرائیل میں نزدیکیاں بڑھیں...

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

  • صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی

    صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔

  • میرا قتل بھی ہوسکتا تھا: نیتن یاہو کی بیوی کا دعویٰ

    میرا قتل بھی ہوسکتا تھا: نیتن یاہو کی بیوی کا دعویٰ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی بیوی نے دعویٰ کیا ہے کہ میرا محاصرہ قتل پر منتج ہو سکتا تھا۔

  • اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست

    اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتے اختلافات

    صیہونی فوجیوں میں بڑھتے اختلافات

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کماںڈو یونٹ شلداج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی خدمت انجام دینے پر آمادہ نہیں ہے۔

  • شدید بحران میں اسرائیل، حکام کی تشویش بڑھی

    شدید بحران میں اسرائیل، حکام کی تشویش بڑھی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    صیہونی حکومت کے سربراہ نے اسرائیل کے بند گلی میں پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اس وقت ایک گہرے اور انتہائی خطرناک اندرونی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس سے تمام اسرائیلیوں کو خطرہ ہے

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۲ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS