-
صیہونی حکومت، لبنان کی نمبر ون دشمن ہے: روڈولف ہیکل
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷لبنانی فوج کے کمانڈر نے اپنے ملک کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے پے درپے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت لبنان کی نمبر ون دشمن شمار ہوتی ہے۔
-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین میں 19 ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت، دنیا کی شرمناک خاموشی!
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے 5 اپریل فلسطینی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱لبنان کے وزیر اعظم نے جنوبی لبنان کےصیدا شہر پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی بچے شہید؛ یونیسیف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
لبنان کے شہر صیدا پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیوز
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حماس کے رہنما حسن فرحت اور دو دیگر افراد شہید ہوگئے ہیں۔۔
-
ایران ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کا حامی رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔