-
آذربائیجان، ترکی اورغاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سفیروں کا تبادلہ۔ حماس کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹فلسطینی سیاسی اور مزاحمتی جماعت حماس نے آذربائیجان اور ترکی کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ سفیروں کے تبادلے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
کیوں اسرائیل نے لبنانی سرحد پر اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳لبنان سے ملنے والی کی سرحد پر صیہونی فوج نے اچانک فوجی مشق شروع کر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کی شان میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کی گستاخی کے بعد تہران کے انقلابی عوام اور ایران کے دینی مدارس کے طلبا و علما نے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی فوج میں کیوں ہے خوف و ہراس؟
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کے سنگین مسائل اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے منصوبوں نے فوجیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
فلسطینی پرچم اتارے جائیں، صیہونی انتہا پسند وزیر
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے اسرائیلی پولیس سربراہ کو مقبوضہ علاقوں کے تمام مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف صیہونی بھی سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ انتہا پسند صیہونی کابینہ اس ریاست کو زوال و تباہی کی جانب لے جائے گی۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔