-
ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱صیہونی حکام سن دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر پچھتا رہے ہیں۔
-
کیا اسرائیل کو گھیر رہے ہیں فلسطینی گروہ، اسرائیلی میڈیا کا عجیب دعوی!
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر مزاحمتی گروہوں نے میزائل بیلٹ تعینات کر دی ہے۔
-
حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی جنرل نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں آنے والی کمی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے پڑوسی ملکوں کی سیکیورٹی کو ایران کی سیکیورٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ثابت ہو گا۔
-
اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰غرب اردن اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں ۔
-
شہید فلسطینی بچوں کے مزار پر اجتماع اور دھرنا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹پانچ شہید فلسطینی بچوں کے اہل خانہ اور لواحقین نیز غزہ کے عوام نے فلسطینی بچوں کے مزار پر دھرنا دیا اور عالمی سطح پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کئے جانے کی ضروت پر زور دیا۔
-
صیہونی فوجی نے اپنے ساتھی کی جان لی
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴طولکرم میں بغیر بتائے اپنی چوکی چھوڑنے والے غاصب اسرائیلی فوجی کو اس کے ساتھی نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کا زوال قریب ہے: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷تہران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس زوال اور نابودی کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
-
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد و حمایت بند کئے جانے کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰برطانیہ میں فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع میں سرگرم عمل کارکنوں ںے احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع علاقے طرطوس پر حملہ کیا ہے۔