-
اسرائیل مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑہے: پاکستان
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔
-
علاقے میں صیہونیوں کی موجودگی عدم استحکام کا باعث: وزیر خارجہ ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان نے امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔انہوں نے کویتی ہم منصب سے بھی علاقائی اور دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی۔
-
روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران کے خوف سے صیہونی حکام ہرزہ سرائی پر مجبور
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے ایران کے مقابلے میں مغربی اور صیہونی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ریاض اور تل ابیب مقدس مقامات کی بے حرمتی میں مشترکہ طور پر ملوث: سعودی اپوزیشن
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶سعودی حکومت کی مخالف ایک سیاسی تنظیم نے مکہ مکرمہ میں صیہونی صحافی کے داخلے کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی قرار دیا۔
-
اسرائیل میں لبنان کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت نہیں : حسن نصراللہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان پر ہر قسم کی جارحیت کا اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا جائیکا۔
-
حزب اللہ کی دھمکی، اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اسرائیل کے لیے متنازعہ کاریش گیس فیلڈ سے استفادے کا امکان سلب ہوکر رہ گیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدوں کی شجاعت و دلیری کی قدردانی
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نو جوانوں نے شجاعت و دلیری سے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔
-
ایران نے کی دمشق پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔