-
بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سلسلے میں امریکی ایما پر صیہونی حکومت اور عرب ممالک کی نشست
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲امریکی اخبار Axious نے فاش کیا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل، سعودی عرب اور خلیج فارس کے چار ممالک سمیت 30 ممالک کے سفارتکاروں اور اعلی حکام نے امریکی وزارتِ خارجہ کی سفارش پر حزب اللہِ لبنان کی پیشرفت کو روکنے اور اسکے اثرو رسوخ کو روکنے کے مقصد سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے پر فلسطینیوں کا ردعمل
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
-
صیہونی حکومت کو منھ توڑ جواب دینے پر زرو
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔